31

ایس ایچ او مناواں کے بھائی نے اسٹیج اداکارہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

پولیس ایس ایچ او مناواں اپنے بھائی سلمان شوکت کے خلاف کارروائی کرنے سے گریزاں (فوٹو ایکسپریس نیوز)

پولیس ایس ایچ او مناواں اپنے بھائی سلمان شوکت کے خلاف کارروائی کرنے سے گریزاں (فوٹو ایکسپریس نیوز)

مناواں: ایس ایچ او مناوان کے بھائی نے اسٹیج اداکارہ عاد چوہدری کو تشدد کا نشانہ بنا دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایس ایچ او مناواں سلیم شوکت کے بھائی سلمان شوکت نے سابقہ بیوی دعا چوہدری کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے تاہم پولیس ایس ایچ او اپنے بھائی سلمان شوکت کے خلاف کارروائی سے گریزاں ہے۔

اداکارہ دعا چوہدری نے مقدمے کے اندراج کے لیے تھانہ ٹاؤن شپ میں درخواست دے دی ہے۔ اداکارہ کو تشدد کے باعث کمر اور چہرے پر چوٹیں آئی ہیں۔



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں